قلعہ بریسٹ
قلعہ بریسٹ (Brest Fortress) (بیلاروسی: Брэсцкая крэпасць, Bresckaja krepasć ; (پولش: Twierdza brzeska), (لیتوانیہ: Bresto tvirtovė), روسی: Брестская крепость) بریسٹ، بیلاروس میں انیسویں صدی کا ایک قلعہ ہے۔ 1965ء میں، "ہیرو فورٹریس" کا خطاب اس قلعے کو آپریشن باربروسا کے پہلے ہفتے کے دوران سرحدی گڑھ کے دفاع کی یاد میں دیا گیا تھا، جب محوری افواج نے 22 جون 1941ء کو سوویت یونین پر حملہ کیا تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر قلعہ بریسٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official homepage of the Brest Hero-Fortress Memorial
- Brest Fortress on official website of the Republic of Belarus
- UNESCO publication about the Brest Fortress
- Aerial photo from June, 1940
- Jurkau kutoczak — Юркаў куточак — Yury's Corner. Фартэцыя ў Берасьці 1836-1842 гг.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ szlachta.io.ua (Error: unknown archive URL)
- Photo 1024x768
- Main fortress 52°04′59″N 23°39′15″E / 52.082961°N 23.654251°E
- External forts
زمرہ جات:
- لوا پر مبنی سانچے
- پولینڈ کی عسکری تاریخ
- سوویت یونین کی عسکری تاریخ
- بیلاروس میں قلعہ بندی
- بریسٹ، بیلاروس کی عمارات و ساخات
- سوویت یونین کے قلعے
- بیلاروس دوسری جنگ عظیم میں
- تاریخ بریسٹ، بیلاروس
- بریسٹ علاقے میں عجائب گھر
- دوسری جنگ عظیم کے عجائب گھر
- بیلاروس میں تاریخی عجائب گھر
- سوویت یونین میں بننے والی کی عمارات و ساخات