مائیکل آئزن ہاور
مائیکل آئزن ہاور (پیدائش 28 نومبر، 1956ء؛ سٹٹ گارٹ) ایک جرمن فنون کے مورخ ہیں اور استالخے موسین زو برلن Staatliche Museen zu Berlin کے ڈائریکٹر جنرل تھے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Nikolaus Bernau (2021-12-02)۔ "Der Machtkampf ist entschieden: Ade, Freiheit der Staatlichen Museen"۔ Berliner Zeitung (بزبان جرمنی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2022