آئل آف مین قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئل آف مین
Flag of Isle of Man
ایسوسی ایشنIsle of Man Cricket Association
افراد کار
کپتانClare Crowe
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20v  ناروے at ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ; 12 November 2022
آخری ٹی20v  سویڈن at ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ; 14 November 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 4 1/3 (0 ties, 0 no result)
اس سال [2] 4 1/3 (0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 14 November 2022 کو کی گئی تھی

آئل آف مین خواتین کی کرکٹ ٹیم ایک ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں آئل آف مین کی نمائندگی کرتی ہے۔ آئل آف مین کرکٹ ایسوسی ایشن نے نومبر 2020ء میں اپنی پہلی خواتین کی قومی ٹیم بنائی [3]اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا درجہ دیا۔ [4] لہذا 1 جولائی 2018ء سے آئل آف مین اور دیگر آئی سی سی ارکان کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل آفیشل انٹرنیشنل سٹیٹس کے اہل ہیں۔ [5] آئل آف مین نے اپنا پہلا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ نومبر 2022 ءمیں ناروے کے خلاف 2022ء سپین ویمنز پینٹنگولر سیریز کے حصے کے طور پر کھیلا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "Participation surge: Isle of Man to establish inaugural women's national squad"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2020 
  4. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018 
  5. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018 
  6. "Desert Springs to host international double"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2022