آئین پاکستان میں ساتویں ترمیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آئین پاکستان میں ساتویں ترمیم 1977ء میں منظور ہوئی۔ اس کی رو سے وزیر اعظم کو یہ حق عطا کیا گیا کہ وہ صدر پاکستان کی اجازت سے ایک قومی ریفرنڈم کے زریعے ملک میں عوام سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے تھے۔ [1]

حوالہ جات [ترمیم]