آتشی اسلحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آتشی اسلحہ

آتشی اسلحہ ایسا اسلحہ ہوتا ہے جس میں ایک یا ایک سے زائد قذیفہ (projectile) کسی جلتے ہوئے محرک (propellant) کی مدد سے انتہائی تیز سمتار (velocity) سے پھینکا جاتا ہے۔ پرانے آتشی اسلحے میں بارود استعمال کیا جاتا تھا جبکہ جدید اسلحے میں بغیر دھوئیں والا بارود اور بہت سے مختلف قسم کے محرک (propellant) استعمال کیے جاتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

آتشی اسلحے کی قدیم ترین تصویر سیچوان چین کے ایک غار کی مورتی سے ملتی ہے۔ وہ مورتی بارھویں صدی کی ہے۔ قدیم ترین بندوق کی تاریخ 1288ء ہے اور وہ بھی چین سے ہی دریافت ہوئی ہے۔ اس کی نلی 6٫9 انچ لمبی اور قطر 1 انچ کا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]