آخوند احمد سانونی ھالائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آخوند احمد ھالا پرانا گاؤں کا ایک بزرگ تھے، جنھوں نے اپنی ساری زندگی تعلیم اور شعرگوئی میں گزاری۔ یہ تاریخی مادہ نکالنے میں اپنا ثانی آپ تھے۔ عربی، فارسی اور سندھی زبانوں میں کلام لکھے۔ بڑے عابد، زاہد اور متقی تھے۔ آخوند صاحب 1317ھ بمطابق 1899ء میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]