آدم کی چوٹی
وکیپیڈیا سے
| آدم کی چوٹی | |
|---|---|
| سری پادا پہاڑ | |
سری پادا کا منظر |
|
| بلندی | 2,243 میٹر (7,359 فٹ) |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | سباراگاموا (سری لنکا) |
| پہاڑی سلسلہ | سمانالا |
| متناسقات | 6°48′41″N 80°29′59″E / 6.81139°N 80.49972°E |
آدم کی چوٹی،انگریزی میں﴿Adam's Peak﴾یہ جنوب وسطی لنکا میں واقع کولومبو سے 40 میل جنوب مشرق کی طرف موجود ایک پہاڑی ہے،جسں کی بلندی 7630 فٹ ہے۔اس کی چوٹی پر ایک ہموار سطح﴿27.24﴾ فٹ ہے۔جس پر پانچ فٹ چار انچ لمبا اور چھ انچ چوڑا انسانی پاٴوں کا نشان یے۔ہندو اسے شیواجی اور مسلمان اسے حضرت آدمٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕ علیہ السلام کا نقش پاخیال کرتے ہیں۔