آمنہ فیاض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آمنہ فیاض
ملک پاکستان
پیدائش (2002-08-02) 2 اگست 2002 (عمر 21 برس)راولپنڈی
Women's singles
اعلی ترین درجہ بندیNo. 86 (فروری 2021ء)
موجودہ درجہ بندیNo. 87 (مارچ 2021ء)
آخری ترمیم: مارچ 2021ء۔

آمنہ فیاض (پیدائش: 2 اگست 2002ء) ایک پاکستانی پیشہ ور اسکواش کھلاڑی ہیں۔ [1] اپریل 2022ء تک وہ دنیا میں 121 ویں نمبر پر تھی۔ [2] اس نے 2019ء کا پاکستان اسکواش سرکٹ I پروفیشنل ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ [3] [4] [5] وہ ریاستہائے متحدہ امریکا میں ڈکنسن کالج کے لیے اسکواش بھی کھیلتی ہیں۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Amna Fayyaz - Professional Squash Association"۔ psaworldtour.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022 
  2. "Squash Info | Amna Fayyaz | Squash"۔ www.squashinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022 
  3. "Squash Info | Women's Pakistan Circuit No1 2019 | Squash"۔ www.squashinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022 
  4. "Tournaments - Professional Squash Association"۔ psaworldtour.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022 
  5. stevecubbins (2019-08-30)۔ "Pakistan Circuit #1 : Finals"۔ SquashSite - all about Squash (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022 
  6. "Amna Fayyaz"۔ Dickinson College (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022 [مردہ ربط]