اباک خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایبک خان سائبیریا کا شیبانی خان تھا جس کے بارے میں آراء متضاد ہیں۔ اسے ابک، ایواک، اباق، تیومین کا خان اور سید ابراہیم خان بھی کہا جاتا ہے۔

اباک خان
خانان سائبیریا کا 10واں خان
1464ء سے 1495ء
پیش رو
ابوالخیر خان
جانشین ماموک ، محمد تائی بوغا
وڈا اردو کا دوسرا خان
1481ء
پیش رو احمد خان
جانشین
مرتضی خان
وڈا اردو کا 5واں خان 1487ء
پیش رو سعید احمد خان
جانشین مرتضی خان
وڈا اردو کا 8واں خان
1491ء توں 1495ء
پیش رو
منغلی اول گیرائے
جانشین شیخ احمد خان
مذہب اسلام
قومیت
تاتاری ترک
شاہی خاندان شیبانی
موت
1495ء
اولاد
مرتضی خان

[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022