ابوزکریا یحیٰ
شیخ ابو زکریا یحیٰشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
ولادت[ترمیم]
ابو زکریا یحیٰ 550ھ بمطابق 1155ءبغداد میں پیدا ہوئے۔ سب سے چھوٹی اولاد تھے
تعلیم و تربیت[ترمیم]
آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ ان کے علاوہ شیخ محمدعبد الباقی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی اوائل عمرمیں مصر چلے گئے درس وتدریس اور تلقین و ارشاد میں ساری عمر گزاری۔ بہترین عادات کے مالک تھے۔
وفات[ترمیم]
ابو زکریا یحیٰ کی وفات بغداد میں ہوئی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ 110 مکتبہ نبویہ لاہور