ابوغریب (تلفظ: ابو غُرَیب) عراق کا ایک شہر ہے جو بغداد کے قریب مغرب کی طرف واقع ہے۔ اس کی آبادی دو لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کا ایک زندان (قیدخانہ) امریکیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے بہت مشہور ہے۔
ویکیمیڈیا العام میں ابوغریب سے متعلق وسیط موجود ہے۔