احباب پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


دنیا کے چند ممالک کی ایک تنظیم جو ڈوبتی ہو‎ئی پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کے لۓ امداد دیتی رہتی ہے۔ ان ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین ، امریکا، برطانیہ شامل ہیں۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔