احسان نورانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
احسان نورانی

احسان 2008ء میں ایک سکول میں گانا گاتے ہوئے
پس منظری معلومات
اصناف بلیوز, بالی وڈ
پیشے موسیقار
گٹارسٹ
ادوات گٹار
سالہائے فعالیت 1986–تا حال
متعلقہ کارروائیاں شنکر احسان لائے


احسان نورانی شکر احسان لائے گروپ میں شامل ہے۔ یہ گروپ شنکر مہادیون، لائے مینڈونسا اور خود (احسان نورانی) پر مشتمل ہے۔ وہ ایک مشہور موسیقار اور ایک گٹارسٹ ہیں۔ اس گروپ میں شامل ہونے سے پہلے وہ کئی دوسرے موسیقاروں کے لئے گٹار بجاتے تھے۔