احمد رضا (اماراتی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد رضا
ذاتی معلومات
پیدائش (1988-10-10) 10 اکتوبر 1988 (عمر 35 برس)
شارجہ, متحدہ عرب امارات
قد6 فٹ 5 انچ (196 سینٹی میٹر)[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 41)1 فروری 2014  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ14 نومبر 2022  بمقابلہ  نیپال
پہلا ٹی20 (کیپ 12)19 مارچ 2014  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2020 اکتوبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 51 54 20 105
رنز بنائے 382 122 391 737
بیٹنگ اوسط 11.57 12.20 13.96 11.69
100s/50s 0/1 0/0 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 50 22 45 50
گیندیں کرائیں 2,747 1,062 4,126 5,400
وکٹ 63 37 67 142
بالنگ اوسط 29.39 31.59 25.98 24.82
اننگز میں 5 وکٹ 1 1 5 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/26 5/19 7/37 5/26
کیچ/سٹمپ 25/– 19/– 17/– 49/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 14 نومبر 2022ء

احمد رضا (پیدائش: 10 اکتوبر 1988ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [2] رضا ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو بائیں ہاتھ سے آرتھوڈوکس کی سلو گیند کرتا ہے۔ [3] رضا کی پیدائش اور پرورش شارجہ میں ہوئی، 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ وہ پاکستانی والدین شمیم اور سید زاہد کاظمی کے بیٹے ہیں۔ ان کے والد شارجہ میں پلمبنگ کا کاروبار چلاتے تھے، وہ 1972ء میں الیکٹریکل انجینئر کے طور پر کام کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات ہجرت کر گئے تھے۔ 2012ء تک رضا یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ میں ملازم تھے۔ انھوں نے 2021ء میں ایک کاروباری تجزہہ کار مہرین طاہر سے شادی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ahmed Raza's bio on CricX"۔ CricX - The Cricket Exchange Agency۔ 28 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2022۔ Regarded as a “boa constrictor” with the ball, the left-arm tweaker is also a surprisingly athletic fielder for a man of his 6'5" stature. 
  2. "Captains share their thoughts ahead of the ICC Men's T20 World Cup Qualifier A"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022 
  3. "From Ahmed Raza to Zahoor Khan - 13 UAE players who would be great cover options during IPL 2020"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2020