احمد شہباز خاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادیب و شاعر

1963ء میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں پیدا ہوئے ،

اردو اور پنجابی زبان میں بہت کچھ لکھا۔ آپ کی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں ، شاعری کے علاوہ ، افسانہ نویسی اور ڈراما نگاری میں بھی شہرت حاصل کی۔ اردو اور پنجابی زبانوں میں نعت کہنے کی سعادت بھی میسر رہی جو یقینا آپ کے لیے سرمایہ حیات ہے۔

25 مارچ 2019ء کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ آخری ایام میں کچھ عرصہ علیل بھی رہے اور فیصل آباد میں مقیم تھے،