ارسطیفوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Aristippus

435تا 356ق م

Aristippus.jpg

سائرین، شمالی افریقہ میں پیدا ہوا۔ ایتھنز جا کر سقراط سے تعلیم حاصل کی۔ بنیادی اعتبار سے سوفطائی تھا۔ اس نے فلسفے کے مدرسہ سرنائی فلاسفہ کی بنیاد ڈالی ارسطیفوس کا نظریہ یہ تھا کہ وہ مسرت و نیک کردار تعمیر کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے ، زندگی کا اصل مقصد ہوتی ہے۔ تمام خوشیاں ایک طرح کی ہوتی ہیں۔ انسان کو چاہیے کہ وہ عقل کی مدد سے اپنی خوشیوں اور مسرتوں پر قابو رکھے۔