ارنا گھوڑا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Unicorn
گھوڑے کی قسم کا ایک افسانوی جنگلی جانور جس کی پیشانی کے بیچ میں ایک لمبا سینگ ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ جنگلی جانوروں کی مخلوط نسل سے ہے۔ اس کو حضرت آدم اور حضرت مریم اور حضرت عیسٰی کے سلسلے میں مذہبی تقدس حاصل رہا ہے۔ ازمنہ وسطی کے افسانوں میں اس کی کھال کے پردے بنانے کا ذکر ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں ارنا گھوڑا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |