استاد حیدر حب اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امامیہ عالم دین محقق مترجم مدیر

پیدائش[ترمیم]

استاد شیخ حیدر محمد کامل حب اللہ 15 جنوری 1973ء کو لبنان کے جنوبی شہر صور میں پیدا ہوئے، [1]

تعلیم[ترمیم]

1988ء میں صور شہرِ کی ایک درسگاہ میں دینی تعلیم کا آغاز کیا ۔ مقدماتی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کے لیے چند معروف اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کیا۔ 1995ء میں اعلیٰ حوزوی تعلیم کی تکمیل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران تشریف لے گئے اور متعدد مجتہدین و مراجع کرام کے دروس خارج میں باقاعدگی سے شرکت کرتے رہے۔

2002ء میں آپ نے اصول دین کالج میں داخلہ لیا اور علوم قرآن و حدیث میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ پھر جامعہ المصطفیٰ العالمیۃ (حوزہ علمیہ قم) میں علم فقہ و اصول ماسٹرز ڈگری پروگرام مکمل کیا۔

اسی طرح آپ نے جامعہ ادیان و مذاہب میں بھی سلسلہ تعلیم جاری رکھا اور (مقارنۃ الادیان واللاہوت المسیحی) کے موضوع پر پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔[2]

تالیفات[ترمیم]

1. التعدّدیۃ الدینیۃ، (پلورل ازم(Pluralism) پر نگاہ)

2ـ علم الكلام المعاصر، (تاریخی اور منہجی مطالعہ)

3ـ نظریۃ السنۃ فی الفكر الإمامی الشیعی، التكوّن والصیرورۃ

4ـ بحوث فی الفقہ الزراعی، آیت اللہ العظمیٰ سید محمود الہاشمی الشاہرودی کے دروس کی تقریرات

5ـ مسألۃ المنہج فی الفكر الدینی، وقفات وملاحظات

6ـ بحوث فی فقہ الحج

7ـ حجیۃ السنّۃ فی الفكر الإسلامی، قراءۃ وتقویم

8ـ دراسات فی الفقہ الإسلامی المعاصر (پانج جلدیں)

9ـ فقہ الأمر بالمعروف والنہی عن المنكر

10ـ دروس تمہیدیۃ فی تاریخ علم الرجال عند الإمامیۃ (شیخ حیدر حب اللہ کی مباحث اور دروس کی تقریر: از شیخ أحمد بن عبد الجبار السمین)

11ـ إضاءات فی الفكر والدین والاجتماع (پانچ جلدیں)

12ـ حوارات ولقاءات فی الفكر الدینی المعاصر

13 ـ المدخل إلى موسوعۃ الحدیث النبوی عند الإمامیۃ، دراسۃ فی الحدیث الإمامی

14ـ رسالۃ سلام مذہبی

15ـ حجیۃ الحدیث

16ـ الحدیث الشریف، حدود المرجعیۃ ودوائر الاحتجاج (دو جلدیں)

17ـ منطق النقد السندی، بحوث فی قواعد الرجال والجرح والتعدیل (تین جلدیں)

18ـ شمول الشریعۃ، بحوث فی مدیات المرجعیۃ القانونیۃ بین العقل والوحی

19ـ فقه المصلحة، مدخلا لنظرية المقاصد واجتهاد المبادئ والغايات

20ـ قواعد فقه العلاقة مع الآخر الديني في ضوء النصّ الإسلامي والمسيحي، الحقوق السياسيّة تطبيقاً[3]

تراجم[ترمیم]

1. بین الطریق المستقیم والطرق المستقیمۃ (دین میں تعددیت کے موضوع پر ڈاکٹر عبد الكریم سروش ، آغا مصباح یزدی اور ڈاکٹر علی رضا قائمی نیاکے مقالات)

2ـ الدولۃ الدینیۃ (ڈاکٹر أحمد واعظی)

3ـ المجتمع الدینی والمدنی (ڈاکٹر أحمد واعظی)

4ـ الأسس النظریۃ للتجربۃ الدینیۃ قراءۃ نقدیۃ مقارنۃ بین ابن عربی ورودلف أتو (ڈاکٹر علی شیروانی)

5ـ ابن إدریس الحلی رائد مدرسۃ النقد فی الفقہ الإسلامی (شیخ علی ہمّت بناری)

6ـ الفكر السیاسی لمسكویہ الرازی، قراءۃ فی تكوین العقل السیاسی الإسلامی (ڈاکٹر محسن مہاجرنیا)

7ـ مقاربات فی التجدید الفقہی (آیت اللہ شیخ یوسف الصانعی)

8ـ الحجّ رموز وحكم (حکیم و عارف آیت اللہ العظمیٰ عبد اللہ جوادی آملی)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 22 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 22 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 22 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023