اسمائلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Simplified molecular input line entry specification کے لفظ کیلیۓ اختیار کیا جانے والا ایک اختصار ہے جو کہ کیمیاء میں کیمیائی صیغوں کو سادہ انداز میں تحریر کرنے کیلیۓ اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس ویکیپیڈیا پر اسکے انگریزی نام کے اختصار کے ساتھ ہی اختیار کیا گیا ہے جو کہ بطور خاص کیمیائی مرکبات کے خانۂ معلومات میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اسکی آسان اردو کی جاۓ تو اسے ------ سطری تخصیصی اندراجِ سادہ سالماتی ادخال ------ کہا جاسکتا ہے۔