اطلاقی ریاضی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اطلاقی ریاضی[ترمیم]

اصطلاح term

اطلاقی ریاضی
ہندسیات
مثیل

Applied mathematics
Engineering
Moldel

اطلاقی ریاضیات کی ایک مثال

اطلاقی ریاضی ریاضی کی وہ شاخ ہے جس میں ہم ریاضی کی مدد سے سائنس، ہندسیات، کاروبار اور صنعت کے مسائل حل کرتے ہیں۔ اطلاقی ریاضی کی اصطلاح ریاضی کو عملی مسائل حل کرنے اور اُن کے ریاضیاتی مثیل کے تشکیل کے کے پیشے کو بھی کہتے ہیں۔ ماضی میں عملی مسائل ریاضیاتی نظریات بنانے کا محرک بنتے تھے جو کہ بعد میں خالص ریاضی کے مطالعے کا سبب بنتے ہیں جس میں ریاضی صرف اُس کی اپنی ہی خاطر بنائی جاتی ہے۔ اس لئے اطلاقی ریاضی کی سرگرمیاں خالص ریاضی کی تحقیق سے منسلک ہیں۔