افتخار احمد وارثی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سابق رکن پنجاب اسمبلی

افتخار احمد (وارثی) ولد چودھری محمد فاضل 29 جون 1954 کو پیدا ہوئے۔انھوں نے فیڈرل گورنمنٹ کالج اسلام آباد نمبر 2 سے گریجویشن کی۔وہ بلحاظ پیشہ زمیندار ہیں۔ 2013ء کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی (پنجاب) کے رکن منتخب ہوئے۔وہ چیئرمین یونین کونسل ،بیوال، چیئرمین مرکزی کونسل گوجرہ اور ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی کے رکن رہ چکے ہیں،