افعی سانپ
وکیپیڈیا سے
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افعی سانپ انتہائی زہریلے سانپوں میں سے ایک ہے۔
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
افعی یا افعی سانپ یا افعی ناگ سانپوں کے انتہائی زہریلے گروہ سے تعلق رکھتا ہے جوکہ بحر ہند اور بحرالکاہل سمیت تمام منطقہ حارہ اور نیم حاری علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے دانت انتہائی تیز اور نوکیلے ہوتے ہیں، جس کی مدد سے یہ اپنا زہر اپنے شکار کے جسم میں بڑی سرعت کے ساتھ اُتار دیتا ہے۔