البرج

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Current event marker.png یہ مضمون عہد حاضر کے واقعات سے تعلق رکھتا ہے

اس میں درج معلومات تیزی سے تبدیل ہو سکتی ہیں

البرج کا تصوراتی خاکہ

البرج متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی ایک مجوزہ بلند عمارت ہے جو دنیا کی بلند ترین عمارت کے مقابلے کے لئے اسی شہر کی زیر تعمیر برج دبئی کا مقابلہ کرے گی۔ اسے عمارت کو دبئی واٹر فرنٹ کے وسط میں تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جو جزائر نخیل تیار کرنے والا ادارہ النخیل تعمیر کررہا ہے۔

برج دبئی کی طرح اس عمارت کے بارے میں بھی یہی کہا جارہا ہے کہ یہ کم از کم 700 میٹر بلند ہوگی لیکن اصل بلندی صیغہ راز میں رکھی گئی ہے۔ اس طرح کی افواہیں بھی گردش کررہی ہیں کہ یہ ایک کلومیٹر سے بلند ہوگی۔

پہلے اس عمارت کو "دی پنیکل" کے نام سے النخیل جمیرہ میں تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاہم بعد ازاں اس فیصلے کو تبدیل کرکے تعمیراتی منصوبے کو دبئی واٹر فرنٹ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

البرج میں 200 سے زائد منزلیں ہوں گی۔

[ترمیم] متعلقہ مضامین

دبئی

برج دبئی

جزائر نخیل

برج العرب

[ترمیم] بیرونی روابط

دبئی واٹر فرنٹ

النخیل

البرج، ایمپورس



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B1%D8%AC’’ مستعادہ منجانب