البیسی
وکیپیڈیا سے
البیسی،ایک كلت(انگریزی زبان میں:Celts یا Celtic) قوم کا حصہ یا پھر ان کی قوم کا ایک گروہ یا فرقہ ہے۔یہ لوگ پہلی صدی عیسوی میں جنوبی فرانس کے صوبے پروینس کے ضلع الپس دی ہوٹے پرونس میں موجود علاقے ریز میں ریتے تھے جس کا قدیم نام گول تھا۔ یہاں رہنے کی وجہ سے،یہ لوگ كلتی اور گول کے باشندے کہلانے لگے۔
[ترمیم] حوالہ
- انسائیکلوپیڈیا آف یورپین پیپلز، مصنف:کرل والڈمین اور کتھرائن میسن، ص-۱۸