اللواتیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اللواتیہ یا لاواٹی (عربی: اللواتية; (سندھی: لا واٽي)‏, sing. Lawati) ایک تاجر قبیلہ ہے جو مسقط، عمان میں مقیم ہے۔ یہ لوگ لواتی زبان بولتے ہیں، جو ایک سندھی زبان ہے۔ عمان میں لگ بھگ 30,000 (یا عمانیوں کا 1%) لواتی ہیں۔

زبان[ترمیم]

اللواتیہ قبیلے کا مادری زبان لواتی زبان ہے، لیکن نئی نسل آج دن عربی بول رہی ہے۔ اللواتیوں اپنی زبان کو "خوجکی" کہتے ہیں۔