اللوسریش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اللوسریش

معلومات شخصیت
پیدائش (1987-05-30) 30 مئی 1987 (عمر 36 برس)[1]
حیدرآباد، تلنگانہ, بھارت
رہائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
والد اللو اراوند
بہن/بھائی
خاندان اللو-کونیڈیلا خاندان
عملی زندگی
تعليم آر ڈی نیشنل کالج, حیدرآباد
مادر علمی رشی دیارام نیشنل کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2013– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اللو سریش (پیدائش 30 مئی 1987) ایک بھارتی اداکار ہے جو بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں کام کرتا ہے۔ وہ تیلگو سنیما کے معروف اداکار اللو ارجن کے بھائی ہیں۔ انھوں نے گوروام (2013ء) کے ساتھ مرکزی اداکار کے طور پر ڈیبیو کیا اور بعد میں کوٹھا جنتا (2014ء)، سریاستو سبھامستو (2016ء) اور اوکا کشنم (2017ء) جیسی فلموں میں نظر آئے۔[2]

ان کی اگلی نمائش 2022ء میں فلم اورواسیوو راکشاسیوو میں انو ایمانوئل کے مقابل تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Allu Sirish News"۔ The Times of India۔ 2 May 2020۔ 11 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2020 
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Allu_Sirish#cite_note-2