انوج راوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انوج راوت
ذاتی معلومات
پیدائش (1999-10-17) 17 اکتوبر 1999 (عمر 24 برس)
رام نگر، اتراکھنڈ، بھارت
بلے بازیبایاں ہاتھ
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017–تاحالدہلی
2021راجستھان رائلز
2022–تاحالرائل چیلنجرز بنگلور
ماخذ: کرک انفو، 28 مارچ 2022

انوج راوت ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ میں دہلی اور انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "انوج راوت"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]