اورمیروڈ پیئرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اورمی پیئرس
جنوبی افریقہ کی ٹیم 1910-11 میں آسٹریلیا میں پیئرس پچھلی قطار میں بائیں سے چوتھے نمبر پر ہے۔
ذاتی معلومات
مکمل نامچارلس اورمروڈ کیٹو پیئرس
پیدائش10 اکتوبر 1884(1884-10-10)
پیٹرماریٹزبرگ, نٹال کی کالونی
وفات28 مئی 1953(1953-50-28) (عمر  68 سال)
ڈربن, نٹال صوبہ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1905-06 to 1923-24کوازولو نٹال کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 24
رنز بنائے 55 973
بیٹنگ اوسط 9.16 23.73
100s/50s 0/0 0/5
ٹاپ اسکور 31 74
گیندیں کرائیں 144 472
وکٹ 3 11
بولنگ اوسط 35.33 31.18
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/56 3/56
کیچ/سٹمپ 1/– 16/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 28 ستمبر 2021

چارلس اورمروڈ کیٹو "اورمی" پیئرس (پیدائش: 10 اکتوبر 1884ء) | (انتقال: 28 مئی 1953ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1910ء سے 1911ء تک 3 ٹیسٹ کھیلے اس کا بھائی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ویویان پیئرس تھا۔ [1]

ابتدائی زندگی اور کیریئر[ترمیم]

پیئرس پیٹرمیرٹزبرگ کے ایک فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے اور وہیں مارٹزبرگ کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اسکول چھوڑنے کے بعد اس نے بینکنگ کا کام لیا۔ اس نے جنوری 1918ء میں پیٹرمیرٹزبرگ میں ڈوروتھی ویرا شیپ سٹون سے شادی کی۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 28 مئی 1953ء کو 68 سال کی عمر میں [2] ڈربن میں کورونری تھرومبوسس کے باعث ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ormerod Pearse"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2021 
  2. ^ ا ب "Charles Ormerod Cato Pearse"۔ ancestors.familysearch.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2021