اوور

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ہر اننگز یا باری کو اوور میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ہر اوور میں ایک گیند باز لگا تار چھ (6) گیند کراتا ہے۔ وائڈ یہ نو بال کی صورت میں گیند باز اتنی ہی گیندیں اور کراتا ہے۔ ایک اوور کے اختتام پر دوسرا گیند باز وکٹ کی دوسری جانب سے گیند پھینکتا ہے۔ہر گیند باز اپنی گیند بازی کے مطابق فیلڈر یا میدان دار کھڑے کرتا ہے۔ ہر اوور کے اختتام پر ایمپائر بھی اپنی جگہ بدلتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اوور&oldid=399333’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں