اکسیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اکسیر یا الاکسیر ، اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس سے یہ انگریزی میں داخل ہوکر elixir کہلایا۔ گو کہ طبی لحاظ سے اکسیر ایک ایسی دوا ہوتی ہے کہ جس میں دوا کے طور پر افیم اور الکحل ایک جز کے طور پر عموما شامل ہوتے ہیں۔ جبکہ اسکے برعکس اکیسر سے عام طور پر مراد ایک ایسے جادوئی مرکب کی بھی لی جاتی ہے کہ جس کو پینے سے حیات لافانی حاصل کی جاسکتی ہے یا ہر مرض کو شفا دی جاسکتی ہے، اپنے اس مفہوم میں اکسیر کو آب حیات (Elixir of life) کہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ اکسیر کے موجودہ ادویاتی مفہوم کے علاوہ ایک اور اہم مفہوم اسکا سنگ فیلسوف (lapis philosophorum) کے لیۓ استعمال ہونا بھی ہے[1]۔

حوالہ جات و بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ^ Encyclopedia of Graphic Symbols