اکنکاگوا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اکنکاگوا | |
|---|---|
اکنکاگوا |
|
| بلندی | 6,960.8 میٹر (22,837 فٹ) |
| امتیازی بلندی | 6,960.8 میٹر (22,837 فٹ) دوسرے درجہ پر بلند ترین |
| محل وقوع | |
|
صوبہ مینڈوزا،
|
|
| پہاڑی سلسلہ | سلسلہ کوہ انڈیز |
| متناسقات | 32°39′12.35″S 70°00′39.9″W / 32.6534306°S 70.011083°Wمتناسقات: 32°39′12.35″S 70°00′39.9″W / 32.6534306°S 70.011083°W |
| کوہ پیمائی | |
| فرازروی اول | 1897 |
اکنکاگوا انڈیز کے پہاڑی سلسلے میں براعظم جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں 6962 میٹر / 22841 فٹ بلند چوٹی ہے۔ یہ نہ صرف براعظم شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ اور جنوبی نصف کرے کی سب سے بلند چوٹی ہے بلکہ ایشیا سے باہر یہ سب سے بلند چوٹی ہے۔
اس پر چڑھنا آسان ہے اگرچہ بلندی کی اپنی مشکلات ہیں۔ اس پر کم ترین وقت میں بلندی پر چڑھنے کا ریکارڈ 5 گھنٹے اور 45 منٹ ہے جو 1991ء میں قائم کیا گیا۔
اسے پہلی بار 1897ء میں زربرگن نے سر کیا۔
حوالہ جات [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں Aconcagua سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| ویکیمیڈیا العام میں اکنکاگوا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |