ایان میکڈونلڈ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایان میکڈونلڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامایان ہیملٹن میکڈونلڈ
پیدائش28 جولائی 1923(1923-07-28)
ونڈسر، وکٹوریہ، آسٹریلیا
وفات5 فروری 2019(2019-20-50) (عمر  95 سال)
کیو، وکٹوریہ، آسٹریلیا
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتکولن میکڈونلڈ (بھائی)
کیتھ رگ (کزن)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1948-1953وکٹوریہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 40
رنز بنائے 843
بیٹنگ اوسط 16.86
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 54
گیندیں کرائیں 16
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 78/53
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 جولائی 2019

ایان ہیملٹن میکڈونلڈ (پیدائش: 28 جولائی 1923ء)|(انتقال:5 فروری 2019ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] انھوں نے وکٹ کیپر کے طور پر 1948ء اور 1953ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 40 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Vale Dr Ian McDonald"۔ Cricket Victoria۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2019 
  2. "Ian McDonald"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2015 
  3. "Dr Ian Hamilton McDonald"۔ The Age Death Notices۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2019