ایس آر رام چندر راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایس آر رام چندر راؤ
ذاتی معلومات
پیدائش16 ستمبر 1931(1931-09-16)
وفات11 جون 2017(2017-60-11) (عمر  85 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1987)
ایک روزہ امپائر3 (1983–1987)
ماخذ: Cricinfo، 14 جون 2017ء

ایس آر رام چندر راؤ (پیدائش: 16 ستمبر 1931ء) | (انتقال: 11 جون 2017ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ [1] [2] وہ 1987ء میں ایک ٹیسٹ میچ اور 1983ء اور 1987ء کے درمیان 3 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔[3]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 11 جون 2017ء کو 85 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Former Test umpire SR Ramchandra Rao passes away"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2017 
  2. "In Memoriam 2017"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018 
  3. "S. R. Ramchandra Rao"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2013