این اے۔189 (راجن پور-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔189 راجن پور۔3
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع راجن پور کی تحصیل روجھان اور تحصیل راجن پور (جزوی)۔
ووٹر374,374 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہحلقہ این اے-195 راجن پور۔IIl

(2018 سے 2022)
این اے۔175 (راجن پور۔2)

(2002 سے 2013)

این اے۔189 راجن پور۔3 پنجاب کے ضلع راجن پور سے قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ اس میں بنیادی طور پر تحصیل روجھان اور کوٹ مٹھن کا قصبہ شامل ہے۔ اسے پرانے NA-175 کی تقسیم سے 2018 کی حد بندی میں بنایا گیا تھا۔[2][3]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-195 راجن پور۔IIl

امیدوار جماعت ووٹ
سردار ریاض محمود خان مزاری پاکستان تحریک انصاف 89,829
خضر حسین مزاری پاکستان مسلم لیگ ن 69,113
خواجہ غلام فرید کوریجہ آزاد امیدوار 3,977
سردار شمشیر علی خان مزاری آزاد امیدوار 1,797
غلام محی الدین آزاد امیدوار 1,696
اطہر علی مزاری آزاد امیدوار 382
کل ڈالے گئے ووٹ 175,601
مسترد کردہ ووٹ 7,786
کل درست ووٹ 167,815
کل رجسٹرڈ ووٹر 275,326

نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے سردار ریاض محمود خان مزاری نے 89,829 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 58. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.
  3. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.