ایوان سوم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ivan III
(1440ء ، 1505ء)
ماسکو کا بادشاہ اُسے ایوان اعظم بھی کہتے ہیں۔ اس نے روس کو تاتاریوں کی دو سو سالہ باجگزاری سے آزاد کرایا۔ تاتاریوں کو پے درپے شکستیں دیں اور پولینڈ پر قبضہ کیا۔ اس کے دور حکومت میں پہلی دفعہ ماسکو کے دربار میں غیر ملکی سفیر اور ایلچی آنے شروع ہوئے۔ اس نے روسی ریاست کا نشان دو مونہا عقاب رکھا۔
| ویکیمیڈیا العام میں ایوان سوم سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
