ایوریٹرانس نورڈک
ایوریٹرانس نورڈک | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
درستی - ترمیم |
ایوریٹرانس نورڈک (انگریزی:Avitrans Nordic AB ) سویڈن کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایوریٹرانس نورڈک کا مرکزی دفتر سویڈن کے ائیر پورٹ اسٹاک ہوم بروما ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |