اے سپورٹس ایچ ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اے سپورٹس نیٹ ورک(انگریزی: A sports hd( اے آر وائے نیٹ ورک کا کھیلوں کا چینل ہے اسے اکتوبر /نومبر 2021ء میں لانچ کیا گیا۔اس پر سب سے پہلے آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2021ء نشر کیا گیا۔پھر اس پر فیفا عالمی کپ 2022ء نشر کیا گیا۔ پھر اس پر آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2022ء نشر ہوا۔ اور ایشیا کپ 2022ء نشر کیا گیا۔اب پاکستان سپر لیگ کو نشر کرنے کے رائٹس پی ٹی وی سپورٹس اور اے سپورٹس ایچ ڈی کو حاصل ہیں۔ اس کو پاکستان سپر لیگ 2022ء اور پاکستان سپر لیگ 2023ء کے میچز نشر کرنے کے حقوق حاصل ہوئے اور پھر اس پر بھی میچز نشر کیے گئے۔