باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایواتے پریفیکچر کا پرچم

ایواتے پریفیکچر (Iwate Prefecture) (جاپانی: 岩手県) ہوکائیدو پریفیکچر کے بعد جاپان کا دوسرا سب سے بڑا پریفیکچر ہے۔ [1] یہ ہونشو جزیرے کے توہوکو علاقہ میں واقع ہے اور جزیرے کا مشرقی ترین نقطہ ہے۔ [2] اسکا دار الحکومت موریوکا ہے۔ [3]

  1. Frédéric, Louis (2002). "Iwate-ken" in Japan Encyclopedia، ص 410، گوگل کتب پر, p. 410.
  2. Frédéric, "Tōhoku" in Japan Encyclopedia، ص 970، گوگل کتب پر, p. 970.
  3. Frédéric, "Morioka" in Japan Encyclopedia، ص 661، گوگل کتب پر, p. 661.