باب:جبوتی/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جبوتی کا پرچم

جبوتی (انگریزی:Djibouti) براعظم افریقا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام جبوتی (شہر) ہے۔ جبوتی کی کرنسی کا نام Djibouti Franc ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں جبوتی کی آبادی 859,652 تھی۔