باب:ڈنمارک/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈنمارک کا پرچم

ڈنمارک (انگریزی:Denmark) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام کوپن ہیگن ہے۔ ڈنمارک کی کرنسی کا نام Danish Krone ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں ڈنمارک کی آبادی 5,597,760 تھی۔