باریسال ڈویژنل اسٹیڈیم

متناسقات: 22°41′11.24″N 90°22′5.44″E / 22.6864556°N 90.3681778°E / 22.6864556; 90.3681778
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
শহীদ আব্দুর রব সেরনিয়াবাত স্টেডিয়াম
باریسال اسٹیڈیم
باریسال ڈسٹرکٹ اسٹیڈیم
مقامبینڈ روڈ، باریسال، بنگلہ دیش
جغرافیائی متناسق نظام22°41′11.24″N 90°22′5.44″E / 22.6864556°N 90.3681778°E / 22.6864556; 90.3681778
مالکنیشنل اسپورٹس کونسل[1]
عاملنیشنل اسپورٹس کونسل[1]
گنجائش30,000
میدانی حصہ188 m x 150 m (Oval)
رقبہ29.15
سطحگھاس [2]
تعمیر
تعمیر1966
کرایہ دار
بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم
باریسال ڈویژن
فارچیون باریشال
کیرتنکھولا ایف سی

باریسال ڈویژنل اسٹیڈیم ( شہید عبد رب سیرنی آباد اسٹیڈیم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) یہ بنگلہ دیش میں ایک کثیر مقصدی اسٹیڈیم ہے۔ اس وقت یہ زیادہ تر فٹ بال اور کرکٹ میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسٹیڈیم میں 30,000 افراد جمع ہو سکتے ہیں۔ [3]

اسٹیڈیم نے 26 اکتوبر 2019ء کو بنگلہ دیش انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان اپنے پہلے یوتھ بین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "All Others"۔ National Sports Council, Bangladesh 
  2. "Barishal gears up for U-19 fixture"۔ NEWAGE۔ 18 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2019 
  3. "Barisal Divisional Stadium"۔ 10 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2013