بجلی گھر
وکیپیڈیا سے
بجلی گھر (power station) ایک صنعتی سہولہ (industrial facility) ہے جس میں بجلی پیدا کی جاتی ہے.
تقریباً ہر بجلی گھر کے درمیان میں ایک مولد (generator) ہوتا ہے، جو آلاتی توانائی (mechanical energy) کو برقی توانائی (electrical energy) میں تبدیل کرتا ہے.
[ترمیم] نیز دیکھئے
- برقی تولید
- حفری ایندھن بجلی گھر (fossil fuel power station)
- حرارضیاتی طاقت (geothermal power)
|
|||||||||||||||||||||||||