سرطان (برج)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(برج سرطان سے رجوع مکرر)
-
سرطان کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے سرطان (ضد ابہام)۔
| فہرست بروج | |
| برج حمل | برج ثور |
| برج جوزا | برج سرطان |
| برج اسد | برج سنبلہ |
| برج میزان | برج عقرب |
| برج قوس | برج جدی |
| برج دلو | برج حوت |
علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 90 سے 120 درجات پر مشمل حصہ، برج سرطان کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ چوتھا برج ہے۔ شمس تقریباً 22 جون سے 22 جولائی تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
فہرست |
منسوبات [ترمیم]
- عنصر : آب (پانی)
- ماہیت : منقلب
- جنس : مونث
- حاکم کوکب : قمر
- منسوبی رنگ : سفید، روپہلا
- منسوبی پتھر : موتی، حجرالقمر
- منسوبی سمت : شمال
- منسوبی حروف : ح – ہ
آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات [ترمیم]
آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات [ترمیم]
دیگر بروج سے تعلقات [ترمیم]
- بہترین موافقت : عقرب، حوت
- اوسط موافقت : ثور، سنبلہ
- مخالفت : قوس، دلو، جوزا
متعلقہ پیشے [ترمیم]
متعلقہ اعضا و بیماریاں [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں سرطان (برج) سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |