حمل (فلکیات)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فہرست بروج | |
| برج حمل | برج ثور |
| برج جوزا | برج سرطان |
| برج اسد | برج سنبلہ |
| برج میزان | برج عقرب |
| برج قوس | برج جدی |
| برج دلو | برج حوت |
حمل کے مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: حمل (ضد ابہام)
علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 0 سے 30 درجات پر مشمل حصہ، برج حمل کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ پہلا برج ہے۔ شمس 21 مارچ سے 20 اپریل تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
فہرست |
منسوبات [ترمیم]
- عنصر : آتش (آگ)
- ماہیت : منقلب
- جنس : مذکر
- حاکم کوکب : مریخ
- منسوبی رنگ : لال
- منسوبی پتھر : مرجان، لعل، عقیق
- منسوبی سمت : مشرق
- منسوبی حروف : ا – ل – ع – ی
آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات [ترمیم]
آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات [ترمیم]
دیگر بروج سے تعلقات [ترمیم]
- بہترین موافقت : اسد، قوس
- اوسط موافقت : دلو، جوزا
- مخالفت : سنبلہ، عقرب، حوت