برج اسد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 120 سے 150 درجات پر مشمل حصہ، برج اسد (Leo) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ پانچواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 جولائی سے 23 اگست تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔ اسد عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ہیں شیر۔ میرا نام اسد شہباز ہے۔

منسوبات[ترمیم]

  • عنصر : آتش (آگ)
  • ماہیت : ثابت
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : شمس
  • منسوبی رنگ : نارنگی، سنہرا
  • منسوبی پتھر : یاقوت، عقیق
  • منسوبی سمت : مشرق
  • منسوبی حروف : م – ٹ

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات[ترمیم]

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات[ترمیم]

دیگر بروج سے تعلقات[ترمیم]

  • بہترین موافقت : حمل، قوس
  • اوسط موافقت : جوزا، میزان
  • مخالفت : جدی، ثور، سرطان

متعلقہ پیشے[ترمیم]

متعلقہ اعضا و بیماریاں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]