برج حوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فہرست بروج
Scorpio2.jpg
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 330 سے 360 درجات پر مشمل حصہ، برج حوت (Pisces) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آخری اور بارھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 19 فروری سے 20 مارچ تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

Pisces2.jpg

منسوبات[ترمیم]

  • عنصر : آب (پانی)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مونث
  • حاکم کوکب : مشتری اور نیپچون
  • منسوبی رنگ : پیلا، بنفشی
  • منسوبی پتھر : پکھراج، زبرجد
  • منسوبی سمت : شمال
  • منسوبی حروف : د – چ

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات[ترمیم]

دیگر بروج سے تعلقات[ترمیم]

  • بہترین موافقت : سرطان، عقرب
  • اوسط موافقت : ثور، جدی
  • مخالفت : اسد، میزان، دلو

متعلقہ پیشے[ترمیم]

متعلقہ اعضا و بیماریاں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]