بروٹس

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Marcus Junius Brutus

85۔42 ق م

بروٹس

قدیم روما کا سربرآوردہ جرنیل۔ جولیس سیزر کے قاتلوں کا سربراہ ۔ سیزر اور پامپی کی جنگ میں پامپی کا ساتھ دیا۔ 48 ق م میں پامپی کو شکست ہوئی تو سیزر نے بروٹس کو معاف کر دیا اور 44 ق م میں شہر روم کا منصف اعلیٰ مقرر کیا۔ سیزر کے قتل کے بعد روم سے فرار ہوگیا ۔42 ق م میں فلپی کے مقام پر مارک انطونی کی فوج کا مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور خود کشی کر لی۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%B1%D9%88%D9%B9%D8%B3’’ مستعادہ منجانب