بروکلن برج
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
اس مضمون یا اس کے کسی بیان کے ماخذ کا قابلِ تصدیق حوالہ درج نہیں ہے اور متن کی تصدیق ممکن نہیں۔ آپ اس مضمون میں مستند حوالہ جات شامل کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں اس کے کسی بیان کی فوری حذف شدگی درکار ہے تو تبادلۂ خیال صفحہ پر گفتگو فرمائیں۔ |
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
امریکا میں واقع اس پل کا شمار دُنیا کے مشہور ترین پُلوں میں ہوتا ہے۔یہ نیو یارک ہی نہیں دنیا کے 2؍ بڑے مالیاتی مراکز، بروکلین‘‘ اور ’’مین ہٹن‘‘ کو آپس میں ملاتا ہے۔ اس پُل کی تعمیر 1869ء میں شروع اور1883ء میں مکمل ہوئی۔ اس کی لمبائی 5989؍فٹ، چوڑائی 85؍فٹ ہے۔یہ شاہکار ماہر تعمیرات جان آگسٹس روبلنگ (John Augustus Robling) کا تخلیق کردہ ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔