بزنس ریکارڈر، کراچی سے شائع ہونے والا پاکستان کا پہلا صنعتی و تجارتی روزنامہ ہے۔ اس گروپ کے تحت ٹی وی چینل "آج" بھی چل رہا ہے۔