بصریات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ویکیمیڈیا العام میں بصریات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
بصریات جسے انگریزی میں Optics کہا جاتا ہے ۔ دیکھنے سے متعلق اشیاء کے علم کو کہا جاتا ہے ۔ اس موضوع پر سب سے بڑا نام مشہور مسلم سائنسدان ابن الہیثم کا ہے ۔